Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عامر،امیتابھ کے مہمان

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان حال ہی میں اداکار امیتابھ بچن کے مہمان بنے۔ وہ امیتابھ بچن کے ٹی وی شو' کون بنے گا کروڑ پتی' میں بطور مہمان شریک ہوئے۔ امیتابھ کے ٹی وی شو میں عامر کے علاوہ جلال الدین غازی نامی سماجی کارکن بھی شریک ہوئے جو غریب بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کررہے ہیں۔عامر خان اور امیتابھ ان دنوں اپنی فلم ' ٹھگز آف ہندوستان' کی تشہیر کررہے ہیں ۔یہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔
 
 
 

شیئر: