Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

انوشکا معذور لڑکی کے کردار میں

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما ،شاہ رخ خان کےساتھ فلم زیرومیں اداکاری کرتی دکھائی دیں گی ۔حال ہی میں ریلیز ہونےوالے زیرو' کے ٹریلر میں انوشکا شرما ایک مختلف کردار میں ڈھلی ہیں جو اس سے قبل انہوں نے کبھی پیش نہیں کیا ۔فلم میں انوشکا ایک اعصابی بیماری کا شکارلڑکی دکھائی دیتی ہیں جس کے جسم میں غیر معمولی حرکت ہے اور وہ چل پھر نہیں سکتی۔ انوشکا نے اس کردار کو بخوبی نبھایا ہے۔ پوری فلم میں انوشکا وھیل چیئر پر بیٹھی نظرآئیں گی۔
 
 

شیئر: