Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

انیل کپور کی پرانے گیت پر ویڈیو

بالی وڈ اداکار انیل کپور کی حال ہی میں ایک وڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے اپنے پرانے گیت پر اپنے مداحوں کےساتھ پرفارم کیا ہے ۔مائی نیم از لکھن' نامی گیت کی وڈیو میں انیل اپنے مداحوں کےساتھ رقص کررہے ہیں۔
 

شیئر: