Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سشانت سنگھ ،ریتک کے مداح

بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ مشہور ہیرو ریتک روشن کے مداح نکلے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق سشانت سنگھ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیاہے وہ ریتھک روشن کے مداح رہے ہیں۔ اسکول کے دنوں کو یاد کر کے انہوں نے بتایا کہ ایک ڈانس پرفارمنس کے دوران انہوں نے ریتک کے ماضی کی فلم ' کہونا پیار ہے'کے گیت پرپرفارم کیاتھا۔ انہوں نے اپنی وڈیو بھی شیئر کی ہے۔
 
 

شیئر: