Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
تازہ ترین

164افراد مصرمیں بلیک لسٹ

قاہرہ۔۔۔مصر نے ممنوعہ دہشتگرد تنظیموں کے 164قائدین کو بلیک لسٹ کردیا۔ان میں محمد الاسلامبولی، طارق الزمر، عاصم عبدالماجد کے نام سرفہرست ہیں۔ قاہرہ میں فوجداری کی عدالت نے دہشتگردوں کی فہرست میں شامل افراد کے اثاثے منجمد کردیئے ہیں۔ اسلامبولی ، الزمر اور عبدالماجد وغیرہ مصر سے فرار ہوکر قطر میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں:-  - - - -علاقائی کھینچاتانی سے دور رہیں گے، عراقی وزیر اعظم

شیئر: