Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
تازہ ترین

علاقائی کھینچاتانی سے دور رہیں گے، عراقی وزیر اعظم

بغداد۔۔۔عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عہد کیا ہے کہ ان کی اولین ترجیح عراقی مفاد ہوگی۔ ایران پر پابندیوں کے نفاذ کے سلسلے میں وہ اپنے ملک کے مفادات کو اول رکھیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ خود کو علاقائی کھینچا تانی سے دور رکھیں گے۔انہوں نے گرین بیلٹ سے باہر سرکاری امور انجام دینے شروع کردیئے۔
مزید پڑھیں:- - - -مصر اور سوڈان میں 12معاہدے

شیئر: