Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

ماورا کینسر مہم کا حصہ

مشہور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کینسر مہم چلائیں گی ۔وہ سینے کے سرطان کی مہم کا حصہ بننے کے لئے آسٹریلیا پہنچ گئی ہیں جہاں وہ مہم میں مداحوں کو کینسر سے بچنے اورآگاہی عام کرنے کا پیغام دیں گی۔
 

شیئر: