Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

موج مستی کا پروگرام کرنیوالے پکڑے گئے

ریاض ۔۔۔یہاں پولیس نے بغیر اجازت تقریب منعقد کرنیوالے لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کر لیا ۔ ریاض کے الثمامہ محلے میں موج مستی کا پروگرام کیا گیا تھا ۔ پروگرام کرنیوالے مختلف ممالک کے تھے ۔ ان میں 2سعودی ایک مصری ، ایک یمنی ، ایک سوڈانی ، 19فلپائنی لڑکیاں اور 24لڑکے شامل تھے ۔ہنگامہ برپا کئے ہوئے تھے ۔ عجیب و غریب قسم کے کپڑے پہنے ہوئے تھے ۔ آتشبازی بھی کر رہے تھے ۔ ان کی سرگرمیوں نے محلے میں خوف و ہراس پیدا کر دیا تھا۔

شیئر: