Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

”ارجن ریڈی“ کی عکسبندی شروع

بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے اپنی نئی فلم ”ارجن ریڈی“ کی عکسبندی شروع کر دی۔ حال ہی مین فلم کے سیٹ سے شاہد کا نیا روپ سامنے آیاہے جسے سوشل میڈیا پر مقبولیت مل رہی ہے ۔شاہد اس فلم میں اداکارہ کیرا کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ ارجن ریڈی تیلگو زبان کی فلم ہے جس کا ہندی ری میک بنایاجارہاہے۔
 
 
 

شیئر: