Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

چینیوں کو رانی کی”' ہچکی“ بھاگئی

بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی رواں برس ریلیز ہونےوالی فلم” ہچکی“ نے چین کے سینماﺅںمیں شاندار کمائی کی ہے۔ فلمی تجزیہ کار ترن آدرش کے مطابق ”ہچکی“ نے چینی باکس آفس پر اب تک 100 کروڑروپے کا بزنس کرلیاہے ۔جو یقینا حیرت انگیز ہے کیونکہ ہندی فلم کو چین کے سینما بینوں میں مقبولیت مل رہی ہے۔یہ فلم 12اکتوبر کو چین میں ریلیز کی گئی تھی۔
 

شیئر: