Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

لیونارڈو کو نئی فلم مل گئی

ہالی وڈ کے مشہور ہیرو لیونارڈو دی کیپریو کو نئی فلم مل گئی ۔ لیونارڈو کو 'کلر آف دی فلاور مون' پربنائی جانے والی فلم میں مرکزی کردار کیلئے کاسٹ کیاگیاہے ۔ دوسری جانب لیونارڈو براڈ پٹ کےساتھ ایک اور ہالی وڈ فلم کیلئے تیاریاں کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: