Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

عکاظ میلے کی لڑکی کو ایک برس قید کی سزا

مکہ مکرمہ ۔۔۔یہاں فوجداری کی عدالت نے عکاظ میلے کے موقع پر منعقدہ غنائی پروگرام کے دوران سعودی فنکارماجد المہندس سے اسٹیج پر گلے ملنے والی لڑکی کو ایک برس قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے بوجوہ فیصلے پر عملدرآمد کے حوالے سے اسٹے آرڈر بھی جاری کردیا ہے۔ اس واقعے نے مملکت بھر میں ناگواری کی لہر دوڑا دی تھی۔ لڑکی کو تلاش کرکے گرفتار کرلیا گیا تھا ۔

 

مزید پڑھیں:- - - -شاہ عبداللہ عالمی مکالمہ مرکز بند نہیں کرینگے، وزیر خارجہ آسٹریا

شیئر: