Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

محکمہ خفیہ کیلئے 4نکاتی اصلاحاتی اسکیم

ریاض۔۔۔۔سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان نے محکمہ خفیہ کی اصلاحات کیلئے 4نکاتی اسکیم ترتیب دیدی۔محکمہ خفیہ کی جنر ل پریذیڈنسی کا انتظامی ڈھانچہ ، رائج الوقت قوانین و ضوابط، پالیسی و تدابیر اور سعودی شہریوں کیلئے خصوصی کورس اور ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کے طور طریقے مقرر کرنے کا عندیہ دیدیا۔
مزید پڑھیں:- - - -خاشقجی کے قاتلوں نے جو کیا سعودی اقدار کے میل نہیں کھاتا، شاہ سلمان

شیئر: