Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

گوری کے پاس شاہ رخ کیلئے وقت نہیں

کنگ خان، شاہ رخ خان نے حال ہی میں اپنی اہلیہ گوری خان سے اپنا آفس ڈیزائن کرنے کی فرمائش کرڈالی۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے گوری خان سے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ میرا آفس کب ڈیزائن کروگی جس پر ان کی اہلیہ نے انہیں سوشل میڈیا پر ہی جواب دیا کہ جب وقت ملے گا تو آفس ڈیزائن کردوںگی۔ اس بات سے اندازہ لگایاجاسکتاہے کہ شاہ رخ کی اہلیہ کے پاس شوہر کیلئے وقت ہی نہیں ۔
 

شیئر: