Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

ریاض میں جعلی ڈالر والا گروہ گرفتار

ریاض ۔۔ ریاض پولیس کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یہاں جعلی ڈالر تیار کرنے والا ایک گروہ گرفتار کیا گیا ہے ۔ یہ ایک سعودی ،ایک سوڈانی ، ایک شامی اور 2مصریوں پر مشتمل ہے ۔ان کی عمریں 30سے 40برس کے درمیان ہیں ۔ یہ پانچوں جعلی ڈالر پھیلا رہے تھے۔ان کے قبضے سے 6500امریکی جعلی ڈالر برآمد کر لئے گئے ۔

شیئر: