Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

8نئے سینما گھروں کے لائسنس

ریاض ۔۔۔سمعی و بصری جنرل کارپوریشن نے 2018ء کی تیسری سہ ماہی کے دوران 8نئے سینما گھروں کے لائسنس جاری کر دئیے ۔ مجموعی طور پر مختلف ابلاغی اسکیموں کیلئے 236اجازت نامے دئیے گئے ۔ 

شیئر: