Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025

سلمان آﺅٹ، ارجن اِن

بالی وڈ اداکارسلمان خان اپنی اداکاری میں اپنی مثال آپ ہیں مگر سلمان خان کی ایک مشہور فلم میں ان کی جگہ ارجن کپور نے لے لی ہے۔ بالی وڈ خبروں کے مطابق سلمان خان کی مشہور فلم نو انٹری کا سیکوئل بننے جارہاہے۔ اس فلم میں سلمان نے اہم کردارنبھایاتھا تاہم سیکوئل میں یہ کردار ارجن کپور کو دینے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
 

شیئر: