Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

دیشا کیلئے ' لیڈی ٹائیگر' کا خطاب

بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹنی نے حال ہی میں اپنی نئی فلم ”بھارت“ کی شوٹنگ کا آغاز کردیاہے۔ دیشا فلم کے لئے انتہائی سخت ترین اسٹنٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر کرتب کی ایک تازہ وڈیو شیئر کی ہے جس پر مداحوں کی جانب سے انہیں 'لیڈی ٹائیگر' کا خطاب مل گیاہے ۔ان کی اس مختصر سی وڈیو کو13 لاکھ سے زائد ویوز ملے ہیں۔دیشا فلم ”بھارت“ میں سرکس آرٹسٹ کا کردار ادا کررہی ہیں۔
 
 

شیئر: