Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

”بدھائی ہو“ نے 50 کروڑ کمالئے

بالی وڈکی پچھلے ہفتے ریلیز ہونےوالی فلم ' بدھائی ہو' نے 50 کروڑ کمالئے ۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ایوشمان کھرانا اور ثانیہ ملہوترا کی فلم نے سینما باکس آفس پر ریلیز ہونےوالی دوسری نئی فلم ” نمستے انگلینڈ“ کو پچھاڑدیا ہے ۔امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ ”بدھائی ہو“ مزید بہترین کمائی کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔
 
 

شیئر: