Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

مشرقی صنعاء پر حملے،دسیوں حوثی ہلاک

عدن ۔۔۔یمنی فورس کے دستوں نے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے ٹھکانوں پر توپ خانوں سے حملے کئے۔ یہ حملے مشرقی صنعا کے ضلع نہم پر کئے گئے۔ یمن کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ گولہ باری سے 30سے زیادہ حوثی باغی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیں:- - - -  -امارات میں فضائی میزائل جنگ کی مشقیں

شیئر: