Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

الجبیر سے اعلیٰ برطانوی عہدیدار کی ملاقات

ریاض۔۔۔۔الجبیر سے برطانوی دفتر خارجہ میں سلامتی پالیسی کے ادارے کے سربراہ نے ملاقات کی۔ انہوں نے سعودی عرب اور برطانیہ کے دوستانہ تعلقات، باہمی تعاون اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیں:- - - -خاشقجی کے معاملے کا سعودی ولی عہد سے کوئی تعلق نہیں ، ٹرمپ

شیئر: