Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سعودی فضائیہ کے فوجی امارات پہنچ گئے

ریاض۔۔۔۔سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ’’الزفرہ‘‘میں مشترکہ فضائی مشقیں کرینگے۔ امریکی فضائیہ کا کارواں امارات پہنچ گیا۔سعودی سفارتخانے میں آرمی اتاشی بریگیڈیئر احمد الجہنی نے خوش آمدید کہا۔سعودی فضائی گروپ کے کمانڈر حسین الشہرانی نے بتایا کہ اس سے قبل بھی سعودی فوجی عرب اماراتی فوجیوں کے ساتھ فضائی مشقیں کرچکے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -96فیصد سعودی تشہیر ی مہم پر ردعمل کے حامی

شیئر: