Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

حوثیوں نے 30اسپورٹس دفاتر کو چھاؤنیوں میں تبدیل کردیا

یمن۔۔۔۔۔حوثیوں نے 30اسپورٹس دفاتر کو فوجی چھاؤنیوں ، اسلحہ کے گوداموں ، تربیتی مراکز اور مسلح عناصر کی رہائش میں تبدیل کردیا۔ حوثیوں نے اسپورٹس تنظیموں کے 30دفاتر کو ریستورانوں اور استراحات میں بدل دیا۔حوثی یوتھ فنڈ کیلئے مخصوص بجٹ پر بھی قبضہ کئے ہوئے ہیں۔4ارب یمنی ریال یوتھ فنڈ کیلئے مختص تھے، ان سے چھین لئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - -  - -ریاستی نشان "تلوار یں اور کھجور کا درخت"کے استعمال کی ممانعت

شیئر: