Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

رادھیکا اور نوازنئی فلم میں کاسٹ

بالی وڈ اداکارہ رادھیکا اآپٹے ایک اور فلم میں اداکار نواز الدین صدیقی کےساتھ کام کریں گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رادھیکا اور نواز کو ایک نئی فلم”رات اکیلی ہے“میں کاسٹ کیاگیا ہے ۔اس سے قبل دونوں سیکرڈ گیمز نامی فلم میں ساتھ کام کرچکے ہیں ۔ اس میں سیف علی خان نے مرکزی کردارنبھایاتھا۔
 

شیئر: