Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

حرمین ٹرین کے رہنما بورڈز میں زبان کی غلطیاں!

مکہ مکرمہ۔۔حرمین ایکسپریس ٹرین انتظامیہ نے مکہ مکرمہ کے الرصیفہ ریلوے اسٹیشن پر رہنما بورڈز میں نحوی غلطیوں کی اصلاح کا آغاز کر دیا۔اس اسٹیشن سے سفر کرنیوالوں نے بورڈ پر موجود عربی زبان کے قواعد کے حوالے سے پائی جانیوالی غلطیوں کی نشاندہی کی تھی ۔

شیئر: