Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

برازیل کے مسلمان بھی سعودی عرب کے ساتھ

ریاض ۔۔برازیل میں ایماء اور اسلامی امور کی سپریم کونسل نے سعودی عرب کی تصویر مسخ کرنے کی غرض سے چلائی جانیوالی ابلاغی مہم کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی ۔ کونسل کا کہنا ہے کہ یہ مہم سعودی عرب کی تاریخ مٹانے اور اسلام اور اس کے پیروکاروں کی خدمات سے متعلق سعودی عرب کی روشن خدمات داغدار کرنے کی گھنائونی کوششیں کامیاب نہیں ہو ں گی۔کونسل کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالحمید متولی نے واضح کیا کہ سعودی عرب کے خلاف کسی ثبوت کے بغیر پروپیگنڈہ مہم کا تسلسل مسلمانان عالم کے جذبات کو مجروح کر رہا ہے۔

شیئر: