Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
تازہ ترین

ٹرمپ نے خاشقجی کے مسئلے پر محمد بن سلمان سے بات کی

واشنگٹن ۔۔۔امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی ولیعہد نائب وزیراعظم و وزیردفاع شہزادہ محمد سلمان سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کیا ۔ امریکی صدر نے بتایا کہ انہوں نے اس موقع پر سعودی شہری جمال خاشقجی کی بابت سعودی ولیعہد سے بات چیت کی ۔ٹیلیفونک رابطہ خود صدر ٹرمپ نے کیا تھا ۔اس سے قبل شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ پومپیو بھی ریاض میں ملاقات کر کے مذاکرات کر چکے تھے ۔ 

شیئر: