Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سعودیوں کی ملازمتوں پر قابض 3غیر ملکی گرفتار

جدہ ۔۔یہاں مکتب العمل کے انسپکٹرز نے سعودیوں کیلئے مخصوص پیشوں پر کام کرنیوالے 3غیر ملکی ملازمین کو حراست میں لے لیا ۔ انسپکٹرز نے شمالی جدہ کے ایک کمیونیکشن کمپلیکس پر چھاپا مار کر 27دکانوں کی تلاشی لی تھی ۔ 

شیئر: