Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026

خاشقجی کی بابت مملکت کیخلاف جلد بازی پر ٹرمپ کی نکتہ چینی

واشنگٹن ۔۔امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کا ذمہ دارسعودی عرب کو جلد بازی میں ٹھہرانا مناسب نہیں ۔سعودی عرب کے خلاف مستند شواہد سامنے آنے سے پہلے ہی اسے گمشدگی کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا ۔

شیئر: