Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

رنویر اور سارہ سوئٹزرلینڈ میں

بالی وڈ کے مشہور فلمساز روہت شیٹی کی ایکشن سے بھرپور فلم 'سمبا' کی شوٹنگ جاری ہے۔ حال ہی میں فلم کے سیٹ سے اداکار رنویر سنگھ اور سارہ علی خان کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ سوئٹزرلینڈ کے پہاڑی علاقے میں موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرکے سمبا کی شوٹنگ کے اگلے مرحلے کے آغاز کی اطلاع دی گئی ہے۔
 
 

شیئر: