Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

چھٹی ہے تو کیا ہوا، جم جانا ہے ،سوناکشی

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنا وزن پہلے سے کافی کم کرلیاہے اسکے باوجود سوناکشی جم میں بلاناغہ وزش کرتی ہیں۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا نے اتوار کے روز اپنے مداحوں کو پیغام کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے جس میں لکھا ہے کہ اتوار کو چھٹی ہے تو کیا ہوا؟ جم تو جانا ہی ہے۔
 
 

شیئر: