Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

صعدہ کے اسٹراٹیجک ٹھکانے آزاد

عدن ۔۔۔یمن کی آئینی افواج نے عرب اتحاد کے طیاروں کی مدد سے کئی پہاڑی ٹھکانے آزاد کرالئے جہاں ایران کے حمایت یافتہ حوثی ڈیرے ڈالے ہوئے تھے ۔ صعدہ کے شمالی ضلع کتاف البقع کا الفرع محاذ آزاد کرالیا گیا۔بریگیڈئیر حمید القاضی نے بتایا کہ یمنی فوج کے جوانوں نے العشہ اور  الفرش اسبع حوثیوں کے قبضے سے آزاد کرالئے ۔ 

شیئر: