Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

درجہ حرارت مکہ میں سب سے زیادہ

 
مکہ مکرمہ۔۔۔مکہ مکرمہ میں آج( اتوار) کو درجہ حرارت 41سینٹی گریڈ ہے۔یہ سعودی عرب کے تمام علاقوں میں سب سے زیادہ ہے ۔ دمام ، الاحساء اور حفر الباطن میں اتوار کو درجہ حرارت 39، مدینہ منورہ 38جبکہ ریاض اور جدہ میں 36ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

شیئر: