Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
تازہ ترین

املج کے مشرق میں 3.7شدت کا زلزلہ

ریاض ۔۔۔۔سعودی جیولوجیکل سروے بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ املج شہر کے مشرق میں 3.7شدت کا زلزلہ ریکار ڈ کیا گیا۔ بورڈ کے ترجمان طارق اباالخیل نے بتایا کہ زلزلہ املج شہر سے 25کلومیٹر مشرق میں پیش آیا۔ اس کے جھٹکے آس پاس کے قریوں میںمحسوس کئے گئے ۔ زلزلے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں:- - -  -مبلغ اور منتظم خواتین کی تقرری ہوگی ، آغاز ریاض سے ہوگا، آل الشیخ

شیئر: