Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

فضائی انٹر نیٹ سروس

ریاض۔۔۔۔ایس ٹی سی نے ڈش انٹینا کے ذریعے سعودی عرب میں پہلی بار فضائی انٹر نیٹ سروس متعارف کرادی۔ یہ اعلان دبئی جیٹکس نمائش میں شرکت کیلئے جانے والے وفد نے کیا ہے۔ نمائش 14سے 18اکتوبر تک دبئی میں ہوگی۔ایس ٹی سی کا کہنا ہے کہ اس کا وفد دبئی کی نمائش میں جدید ترین تکنیکی حل پر توجہ مرکوز کریگا۔
مزید پڑھیں:- - - -مبلغ اور منتظم خواتین کی تقرری ہوگی ، آغاز ریاض سے ہوگا، آل الشیخ

شیئر: