Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مصری دھوکہ باز گرفتار

عرعر ...حدود شمالیہ کی پولیس نے غیر قانونی پیغامات کے ذریعے مقامی شہریوں سے رقم اینٹھنے والے مصری شعبدہ باز کو گرفتار کرلیا۔ مصری سرکاری اداروں کی طرف سے بین الاقوامی نمبروں پر ایس ایم ایس بھیج کر 5ہزار ریال اینٹھ چکا تھا۔ پولیس نے مصری کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا۔
 

شیئر: