Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
تازہ ترین

حوثی عطیہ والی دوائیں بیچنے لگے

ابہا ... حوثیوں کے وزیر صحت طٰہٰ احمد المتوکل نے انجانے میں اعتراف کرلیا کہ حوثی بین الاقوامی تنظیموں اور سرمایہ کاروں کی جانب سے صنعاءکے مریضو ںکو جو دوائیں عطیہ کرتے رہے ہیں حوثی وہ دوائیں فروخت کردیتے تھے۔ طٰہٰ المتوکل نے ایک ہدایت جاری کرکے حوثیوں کو ایسا کرنے سے منع کیا۔ پتہ چلا تھا کہ حوثی بھاری قیمت لیکر مفت ملنے والی دوائیں فروخت کررہے ہیں۔ یہ دوائیں بچوں، بوڑھوں اور ذیابیطس اور بلڈ پریشر کے مریضو ںکیلئے عطیہ کی گئی تھیں۔
 

شیئر: