Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

امن منصوبے میں اسرائیل کی سلامتی اولین ترجیح ہو گی،امریکہ

واشنگٹن۔۔۔ مشرق وسطیٰ کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی جیسن گرین بیلٹ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تیار کردہ مجوزہ امن منصوبے میں اسرائیل کی سلامتی کو اولین ترجیح حاصل ہوگی۔ اس کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کو بھی منصفانہ حقوق دلانے کی کوشش کی جائیگی۔ امریکی ایلچی نے کہا کہ امریکہ کے امن منصوبے میں فلسطین اور اردن کو ایک کنفیڈریشن میں تبدیل کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں۔امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان جاری محاذ آرائی ختم کرانے کے لیے نئے روڈ میپ پر کام کر رہی ہے۔

شیئر: