Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

کینیا ، بس حادثہ میں 42 مسافر ہلاک

نیروبی ۔۔۔کینیا میں بس کے حادثہ میں 40 مسافر ہلاک ہو گئے ۔ ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ حادثہ کے باعث بس کی چھت بھی پھٹ گئی ۔ ٹریفک کے صوبائی افسر نے کیروچیو کائونٹی میں جائے حادثہ پر میڈیا کو بتایا کہ 40 مسافر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ آخری اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 42   ہو گئی ہے ۔

شیئر: