Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

امیتابھ والدہ کی آواز سن کر آبدیدہ

اپنی بہترین اداکاری سے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں دھاک بٹھانے والے اداکار امیتابھ بچن والدہ کی آواز سن کر آبدیدہ ہوگئے ۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار امیتابھ بچن کے مشہورٹی وی پروگرام میںانتطامیہ کی جانب سے امیتابھ کی سالگرہ کے موقع پرانہیں ان کی والدہ کی گنگناتی ہوئی آواز سنائی گئی جسے سن کر امیتابھ آنسوﺅں پر قابو نہ رکھ سکے۔
 

شیئر: