Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

رانی مکھرجی چین میں

رانی مکھرجی کی نئی فلم” ہچکی“ کو چین میں ریلیز کرنےکا فیصلہ سامنے آیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ رانی مکھرجی ان دنوں چین میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی فلم کی تشہیری مہم چلارہے ہیں۔حال ہی میں رانی نے اپنی ایک سیلفی ” گریٹ وال آف چائنا“ پر بناکر بھیجی ہے۔ رانی کی یہ فلم 12 اکتوبر کو چین میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: