Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ابوظبی: ایئرمارشل(ر) فائز امیر کے اعزاز میں عشائیہ

نمائندہ اردو نیوز۔ ابوظبی
 
پراجیکٹ ڈائریکٹرمیکنیکل اینڈسول انجینئرنگ کنٹریکٹرزکمپنی ابوظبی ومنیجنگ ڈائریکٹرالموازین سائل ٹیسٹنگ انجینئریونس کیانی کی جانب سے پاکستان سے آئے ہوئے معززمہمان ائیرمارشل (ریٹائرڈ) فائزامیرکے اعزازمیں ابوظبی کے ایک تاریخی ریسٹورنٹ میں پر وقار عشائیہ کااہتمام کیاگیاجس میں چوہدری محمدصدیق،چوہدری محمدانور،ڈاکٹرطلعت محمودبٹ،چوہدری الطاف حسین،ملک محمد شہناز ماہل، نقاش امیرسمیت دیگرمہمانوں نے شرکت کی۔
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: