Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

العین:سید بابر شاہ کے اعزاز میں استقبالیہ

نمائندہ اردو نیوز۔العین
 
 العین میں العباس گروپ کے چیئرمین غلام عباس بھٹی پاکستان سے آنے والی ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت سید بابر شاہ کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شریک مہمانوں کو گلدستے پیش کر ر ہے ہیں۔
  • امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی مزید خبروں کے لئے کلک کریں
 

شیئر: