Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

سعودی کیلئے تقریب تقسیم اسناد

ریاض ....امریکہ میں زیر تعلیم سعودی معتق منشط السبیعی کو تقریب تقسیم اسناد کے موقع پر ایک 70سالہ امریکی شہری کی جان بچانے پر 2اعلیٰ ترین امریکی اعزاز بھی پیش کئے گئے۔ السبیعی کو اسکا علم ہی نہیں تھا کہ اسے تقریب تقسیم اسناد میں اتنا زیادہ اعزاز ملے گا۔ السبیعی نے اپنے رفقائے کار کے تعاون سے امریکی بزرگ کو دل کا دورہ پڑنے پر ابتدائی طبی امداد دین اسلام کی تعلیم کی بنیاد پر فراہم کی تھی
 

شیئر: