Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

” اہل“ کے سوا کسی میں ہمت نہیں

بالی وڈ اداکار ایو ش شرما نے کہا ہے کہ سلمان خان کوان کے بھانجے اور میرے بیٹے اہل کے سوا نیند سے جگا نے کی کسی کواجازت نہیں، کسی میں ایسی ہمت بھی نہیں۔ایک انٹرویو میں سلمان خان کے بہنوئی ایو ش شرمانے کہا کہ اہل کا جب دل کرتا ہے وہ کسی ڈانٹ کے خوف کے بغیر سلمان خان کو نیند سے اٹھا لیتا ہے اورسلمان اسے کچھ بھی نہیں کہتے۔
 
 

شیئر: