Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

سعودی فوجی کی تصویر وائرل

ریاض....ایک سعودی فوجی عسکری ٹھکانہ پر ڈیوٹی دیتے ہوئے قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے، وزارت دفاع نے ٹوئٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ تصویر جاری کی ہے ،محبان سعودی عرب اس پر پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں۔
 

شیئر: