Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

جازان : اسپتال میں کتا

جازان...مشرقی جازان کی الدایر بنی مالک کمشنری کے اسپتال میں کتا گھوم رہا ہے، جازان محکمہ صحت کے ڈائریکٹر نے اس کی ویڈیو کلپ دیکھ کر متعلقہ کمپنی او رذمہ داران کے احتساب کا اعلان کردیا۔
 

شیئر: