Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

پولینڈ کے بچے کا آپریشن

ریاض ... سعودی ڈاکٹر عبدالعزیز الخالدی کو کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی ریاض میں پولینڈ کے ایک بچے کا نادر روزگار آپریشن کرنے پر پولینڈ کی جانب سے اعلیٰ ترین تمغے سے نوازا گیا، ڈاکٹر الخالدی نے بچے کی 16سے زیادہ شریانیں آپریشن کر کے ٹھیک کر دیں
 

شیئر: