Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

چارپائی درخت سے بندھی، وڈیو وائرل

ابہا ....ابہا شہر کے روڈ "الوادی الطالع"کے بیچوں بیچ ایک چارپائی پڑی ہے جس پر میت رکھی ہوئی ہے چارپائی درخت سے بندھی ہوئی ہے ، راہگیر اسے دیکھ کر حیران ہیں انہی میں سے ایک نے اس کی ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر جاری کر دی ۔
 

شیئر: