Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

شردھا ڈینگی کا شکار

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور ڈینگی کا شکار ہوگئیں۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ شردھا کپور ان دنوں علیل ہیں۔ ڈاکٹروں نے شردھا کو ڈینگی بخار کی تشخیص کے بعد آرام کا مشورہ دیا ہے ۔ شردھا کپوران دنوں سائنا نیہوال کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ کررہی ےیں۔ طبیعت کی خرابی کے باعث اداکارہ آرام کر رہی ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں